دوست کی تلاش | عادات سے نجات | رشتوں کے فیصلے و رازداری

ایک مخلص دوست چاہیے، کوئی بری عادت چھوڑنی ہے، یا زندگی کا کوئی اہم فیصلہ کرنا ہے؟

بات کرنے کے لیے ہمیشہ کسی مصیبت کا ہونا ضروری نہیں۔ چاہے آپ کو صرف ایک اچھے دوست کی تلاش ہو جس سے گپ شپ کر سکیں، کسی نقصان دہ عادت سے چھٹکارا پانا ہو، تنہائی ستاتی ہو، یا رشتوں کے فیصلے کرنے سے ڈر لگ رہا ہو— نیا بزنس شروع کرنا ہے ۔ بات کیجیے۔ ہم بغیر کسی ملامت کے آپ کو سنتے ہیں۔

دوست

ہمہ وقت میسر

عادت

سے مکمل نجات

100%

مکمل رازداری

صفر

تنقید یا ملامت

ریحان حیدر - بات کیجیے

"بات کیجیے" آپ کے لیے کیا لاتا ہے؟

دنیا کے جدید کونسلنگ ماڈلز کے مطابق ہم آپ کو ایک مخلص دوست، ایک بااعتماد سماعت اور ایک سرٹیفائیڈ مائنڈ کوچ مہیا کرتے ہیں۔

دوست کی تلاش (Friend on Demand)

ضروری نہیں کہ آپ پریشان ہوں۔ اگر آپ کو صرف کافی پینے، زندگی پر گپ شپ کرنے یا اپنے خیالات بانٹنے کے لیے ایک بااعتماد دوست چاہیے، تو ہم حاضر ہیں۔

نقصان دہ عادات سے نجات

کوئی ایسی عادت جو آپ کو اندر سے نقصان پہنچا رہی ہو اور آپ چاہ کر بھی نہ چھوڑ پا رہے ہوں؟ این ایل پی اور مائنڈ سائنسز سے اس کا مستقل خاتمہ ممکن ہے۔

رشتوں اور زندگی کے فیصلے

تنہائی کا خوف ہو، موجودہ تعلقات کی تلخی، کوئی اہم فیصلہ کرنے کی ہمت نہ ہو، یا نیا رشتہ بنانے کی الجھن—ہم آپ کو مکمل ذہنی سکون دیتے ہیں۔

ہم کس بارے میں بات کر سکتے ہیں؟

چاہے دوستانہ گپ شپ ہو، جذباتی الجھن یا زندگی کا کوئی اہم موڑ—ہر بات اہم ہے۔

صرف ایک دوست کی تلاش / گپ شپ

کوئی مسئلہ نہیں؟ فکر نہ کریں! کافی پیتے ہوئے عام زندگی، موویز یا مشاغل پر دل کھول کر ایک اچھے دوست کی طرح بات چیت کریں۔

منفی و نقصان دہ عادات کا خاتمہ

سگریٹ نوشی، ٹائم کا ضیاع، منفی سوچ یا کسی بھی لت سے چھٹکارا حاصل کر کے مائنڈ سائنسز کے ذریعے پرسکون زندگی اپنائیں۔

رشتوں کی الجھن، فیصلے اور نیا رشتہ

پریشان کن رشتہ، بریک اپ یا شادی کا فیصلہ کرنے کا خوف، یا کسی نئے رشتے میں بندھنے کے حوالے سے اینزائٹی اور الجھن کا حل۔

شدید تنہائی اور ذہنی بوجھ

جب آپ بھیڑ میں بھی اکیلا محسوس کریں اور بغیر کسی فیصلے یا مذاق اڑائے جانے کے خوف کے اپنا دل ہلکا کرنا چاہیں۔

تعلیمی و امتحانی سسٹریس

امتحانات کا خوف، والدین کی توقعات کا دباؤ اور پڑھائی میں فوکس قائم کرنے کا عملی طریقہ۔

کیریئر و زندگی کے اہم فیصلے

جب آپ کو سمجھ نہ آ رہا ہو کہ نوکری، کاروبار یا مستقبل کے لیے کون سا راستہ منتخب کرنا ہے۔

یہ سیشن کیسے کام کرتا ہے؟

رابطہ، ذہنی سکون اور عادات سے نجات کے لیے 3 آسان اور شفاف مراحل۔

1

وقت کا انتخاب کریں

اپنی سہولت سے پرائیویٹ فون کال، آن لائن ویڈیو سیشن، یا کراچی میں بالمشافہ کافی میٹنگ بک کریں۔

2

دوست کی طرح بات کریں

بغیر کسی جھجک کے اپنے روزمرہ معاملات، عادات یا الجھنیں بیان کریں۔ آپ کو ہماری مکمل توجہ اور رازداری حاصل ہوگی۔

3

عملی حل حاصل کریں (اختیاری)

اگر آپ چاہیں تو عادت توڑنے یا فیصلے کی الجھن دور کرنے کے لیے مائنڈ سائنسز اور NLP کے خصوصی فریم ورکس حاصل کریں۔

"آپ کو اکیلے ہر بوجھ اٹھانے یا تنہا بری عادات سے لڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک ایسا مخلص دوست جو بغیر کسی ملامت کے آپ کو سنے اور راہ دکھائے، یہ ذہنی سکون کا اصل راز ہے۔"

ہمارا وعدہ: مکمل رازداری۔ صفر تنقید۔ 100% انسانی احترام۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات (FAQs)

"بات کیجیے" پلیٹ فارم سے متعلق تمام بنیادی معلومات۔

جی بالکل، ۱۰۰٪! جیسے جاپان اور امریکہ میں فرینڈ سروسز ہوتی ہیں، آپ بغیر کسی پریشانی یا مصیبت کے بھی صرف کافی پینے، خیالات بانٹنے اور اچھے موضوعات پر گپ شپ کرنے کے لیے سیشن بک کر سکتے ہیں۔

این ایل پی (NLP) لاشعور میں موجود ان محرکات (Triggers) کو پکڑتا ہے جو آپ کو بار بار اس عادت پر مجبور کرتے ہیں۔ ہم ان ٹریگرز کو ڈی لنک کر کے مثبت رویوں میں تبدیل کر دیتے ہیں جس سے عادت مستقل چھوٹ جاتی ہے۔

جی ہاں۔ ہم بغیر کسی جانبداری کے صورتحال کا تجزیہ کرتے ہیں تاکہ آپ خوف یا جذباتی دباؤ میں آئے بغیر شادی، علیحدگی یا نئے رشتے کے بارے میں صحیح اور پرسکون فیصلہ کر سکیں۔

جی بالکل، 100%۔ اگر آپ اپنا اصل نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے تو اس کی مکمل اجازت ہے۔ ہماری گفتگو ہمیشہ کے لیے ہمارے درمیان نجی اور راز رہے گی۔

آپ 923212357337+ پر واٹس ایپ یا کال کر کے اسی دن یا 24 گھنٹوں کے اندر اپنا وقت بک کر سکتے ہیں۔

دوست کی تلاش ہو، عادت سے نجات یا ذہنی سکون؟

آج ہی اپنا پرائیویٹ سیشن بک کریں اور ایک مخلص سننے والے کا تجربہ کریں۔